0

پاکستانیو تیاری کرلو ؛اس بار کورونا سے زیادہ پاکستانی مر سکتے ہیں خبر نے پاکستانیوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اس بار کورونا سے زیادہ پاکستانی مر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا کی دوسری لہر کے وار پاکستان پر شدت کے ساتھ جاری ہیں۔اس بار کورونا نے کئی اہم شخصیات کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔جب کہ اموات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں