0

دنیائے کرکٹ کے سیکو بھائی اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں مداحوں کے لئے انتہائی تشویش ناک خبر

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سکندر بخت کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس پر انہوں نے اپنی والدہ کے گھر ازخود قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔ انہوں نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ”مجھے بخار اور جسم میں درج تھا۔ ابتداءمیں تو یہ سوچا کہ شاید موسمی بیماری ہے لیکن پھر انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہو چکا ہوں۔“ ان کا کہنا تھا کہ ”میں تمام لوگوں کو یہ مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ اگر انہیں ذرا سی بھی علامتیں ظاہر ہوں تو فوراً کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروائیں اور ایک سے دو روز کیلئے قرنطینہ اختیار کریں، اس کے دباﺅ میں آنے سے بہتر اس کا علاج کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں