0

پاکستان دشمنوں کے خواب چکنا چور؛کر کٹ کے میدان سجنا شروع بڑی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کا اعلان شائقین کر کٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کا اعلان کردیا، انگلش ٹیم آئندہ برس اکتوبر میں 16 برس بعد پاکستان پہنچے گی۔انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں کراچی میں دو ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے گی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی میچز 14 اور 15 اکتوبر کر کراچی میں ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں