0

ن لیگ پر بجلیاں گرگئیں مرکزی رہنماء کے خلاف انتہائی قدم اٹھا لیا گیا’لیگی کارکنوں کے لئے بڑی خبر

ااسلام آباد(ویب ڈئسک)نیب راولپنڈی نے لیگی رہنما احسن اقبال کیخلاف نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس دائر کردیا۔ نیب نے ریفرنس میں کہاہے کہ احسن اقبال نے بین الصوبائی رابطہ وزارت کے 90 فیصد فنڈز نارووال میں لگا دیئے،اپنی سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے کیلئے پورے ملک کو فنڈز سے محروم کیا،احسن قبال کیخلاف اختیارات کے غلط استعمال کے شواہد موجود ہیں ،احسن اقبال کاٹرائل کرکے نیب آرڈیننس کے مطابق سزا دی جائے،ریفرنس میں سابق ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا کو بھی ملزم نامزدکیاگیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں