0

پاکستان میں ایک اور ننھی کلی درندوں کے ہوس کا نشانہ بن گئی انتہائی دل دہلا دینے والاواقعہ کب اور کہاں پیش ……….

سرگودھا(ویب ڈیسک)سرگودھا کے نواحی قصبہ میں آٹھ سالہ بچی کو سکول سے واپس آتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق نواحی قصبہ للیانی میں طالبہ سعدیہ کو مبینہ طور پر بااثر زمیندار کے بیٹے ملزم مبشر نے اغوا کیا اور قریبی باغ میں لے گیا جہاں اس سے زیادتی کرڈالی بعدازاں ملزم نے بچی کا گلا دبا کر اسے جان سے مارڈالا۔پولیس کے مطابق زیادتی کے بعد قتل ہو نے والی طالبہ کی لا ش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال پہنچا دی گئی جب کہ ملز م کی گرفتار ی کے لئے چھاپے ما ر ے جارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں