0

راولپنڈی ؛ ن لیگ کے اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا لیگی کارکنوں کے لئے انتہائی تشویش ناک خبر

راولپنڈی (مانیٹ رنگ ڈیسک) اینٹی کرپشن راولپنڈی نے ن لیگ کے سابق ایم پی اے چوہدری سرفراز افضل کو گرفتار کر لیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی آر میں کہا گیاہے کہ سرفراز افضل نے مجاز اتھارٹی سے اجازت کے بغیر ہاوسنگ سوسائٹی کے پلاٹ فروخت کیے جس پر قومی خزانے کو نقصان پہنچا ،سرفراز افضل نے غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں کی خرید و فروخت کر کے شہریوں سے بھاری رقوم لوٹیں ،ایف آئی آر میں سرفراز افضل کے والد چوہدری افضل ، چچا ملک غلام رضا ، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ آر ڈی اے طاہر میو کو بھی نامز د کیا گیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں