0

کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے پاکستان میں ہلال احمر نے موثر اقدامات کئے؛ ابرارالحق

ریاض (شاہ جہان شیرازی) ہلال احمر پاکستان کے چیرمین ابرارالحق کی سعودی ہلال احمر کی صدر ڈاکٹر جلال سے ملاقات پاکستان اور سعودی عرب میں ہلال احمر کی خدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے پاکستان میں ہلال احمر نے موثر اقدامات کئے،ملاقات میں ابرارالحق نے کہا کہ سعودی عرب نے وبا سے بچاو کے لئے احسن احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں،حکومت پاکستان سعودی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کی جلد رہائی کی خواہشمند ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں