0

سینئر اداکار ماجد جہانگیربارے تشویش ناک خبر مداحوں سے بڑی اپیل کر دی گئی

کراچی(ویب ڈیسک)سینئر اداکار ماجد جہانگیر شدید علیل ہوگئے، کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر زیر علاج ہیں۔مزاحیہ ڈرامے سیریل ففٹی ففٹی سمیت دیگر ڈراموں میں ناظرین کو ہنسانے اور لوٹ پوٹ کرنے والے اداکار ماجد جہانگیر شدید علیل ہوگئے۔ڈاکٹرز نے کراچی میں ماجد جہانگیر کی رہائش گاہ پر ان کا معائنہ کیا اور مکمل آرام کامشورہ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں