0

فواد رانا کو کس نے آبدیدہ کر دیا؛لاہور قلندرز کے مداحوں کے لئے بڑی خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور قلندرز کے چیئرمین فواد رانا اپنی والدہ کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں آج وہ مہمان بنے اس دوران انھوں نے اپنی والدہ اور والد کو یاد کیا۔انھوں نے ایک شعر کہا جس کے بعد وہ جذباتی ہو کر آبدیدہ ہوگئے۔ فواد رانا نے اس دوران کہا کہ ان کی والدہ نے کہا تھا کہ تم مشہور ہوگے۔چیئرمین لاہور قلندرز کا کہنا تھا کہ ان کی دعاؤں کی وجہ سے ہی زندگی میں کامیابیاں ملی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں