0

سابق وزیر اعظم نواز شریف بارے تشویش ناک خبر؛کارکنوں‌سے دعائوں کی اپیل کر دی گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر لندن کے ہسپتال منتقل کردیا سابق وزیر اعظم نواز شریف کو طبیعت خرابی کے باعث ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ان کا ہسپتال میں خون کا ٹیسٹ اور سٹی سکین کیا گیا۔ نواز شریف گردے کی تکلیف کے سبب بہتر محسوس نہیں کر رہے تھے، ان کے گردے میں پتھری کا علاج جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں