0

عوام راشن پانی کا انتظام کر لیں کشمیرمیں 7 سے 15روز کیلئےمکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیرمیں 7 سے 15روز کیلئےمکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے:- فیصلہ آزاد کشمیر کابینہ اجلاس میں کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق آزاد کشمیرمیں 7 سے 15روز کیلئےمکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ بریکنگ:- فیصلہ آزاد کشمیر کابینہ اجلاس میں کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں