86

تمام کاروبار رات 8 بجے بند کرنے کی سفارش لیکن ہفتے میں کتنے دن مکمل بند رکھنے کی سفارش کی گئی؟ عوام کے لئے بڑی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب کے کورونا ایڈوائزری گروپ کے ماہرین کی جانب سے تمام مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے سمیت ہفتہ میں ایک دن تمام مارکیٹس مکمل بند رکھنے کی سفارشات پیش کر دی گئیں۔آوٹ ڈور شادی ہالز کی تقریبات میں تعداد 300 افراد، شادی ہالز میں کھانا بوفے کی بجائے پیکنگ میں دینے کی تجاویز دی گئی ہیں۔پنجاب حکو مت کی جانب سے یہ فیصلہ اسوقت کیا گیا جب کورونا کیسز بڑھتے ہوئے دکھائی دے رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں