0

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لئے تحریک انصاف کی ایک اور رکاوٹ دورPTIسے ملکر جی بی میں حکومت بنائینگے” بڑی جماعت نے اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گلگت بلتستان میں شفاف اور پرامن انتخابات کے انعقاد پر اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری اتحادی جماعت کی کامیابی ہم پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین جی بی میں ملکر حکومت بنائینگے۔ خواتین اور ٹیکنوکریٹ سمیت ہمارے پاس 3نشستیں موجود ہیں، ہم نے علاقے کے عوام کو نوجوان قیادت فراہم کی ہے تاکہ پوری لگن، ولولے اور جانفشانی کیساتھ علاقے کے عوام کی خدمت کی جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں