0

وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کے درمیان لڑائی عروج پر اداکارہ پر نیا الزام لگا دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک سابقہ اہلیہ وینا ملک پر انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کا نیا الزام عائد کیا ہے۔اسد خٹک کی جانب سے جاری حالیہ ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا کہ ’میری سابقہ اہلیہ زاہدہ بی بی المعروف وینا ملک نے میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی ہے۔‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں