0

بختاور بھٹو کی منگنی سے متعلق پیپلز پارٹی نے خاموشی توڑ دی بختاور بھٹو کے منگیترونس چوہدری کون ہیں جیالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی سے متعلق پیپلز پارٹی کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔بختاور بھٹو کی منگنی سے متعلق پیپلز پارٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر کو محمود چوہدری سے ہو گی، محمود چوہدری یونس چوہدری اور ثریا چوہدری کے پانچ بچوں میں سب سے چھوٹے بیٹے ہیں۔یونس چوہدری 1973 میں متحدہ عرب امارات آئےتھے جبکہ اُن کا تعلق لاہور سے ہے۔ یونس چوہدری بہت محنت کے بعد تعمیرات اور ٹرانسپورٹ کے شعبے سے وابستہ ہوئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں