0

سی این جی سٹیشنز بند کرنے کی تیاریاں مکمل اہم احکامات جاری عوام لےلئے پریشان کن خبر

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ملک بھر میں 25 نومبر سے سی این جی اسٹیشنز یکم جنوری تک مکمل طور پر بند کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا فیصلہ گھریلو صارفین کوگیس کی فراہمی کے پیش نظر کیا گیا ،سی این جی اسٹیشنز کی بندش سردی کے موسم میں گیس کی کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں