0

پاکستان فلم انڈسٹری کو بڑی کامیابی مل گئ سپر ماڈل معروف اداکارہ دنیا کی خوبصورت لڑکی قرار دے دیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان کی سپر ماڈل اور معروف اداکارہ ماورہ حسین کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دنیا کی خوبصورت لڑکی قرار دے دیا گیا ہے۔ ڈرامہ سیریل ’مریم ‘ کی اداکارہ، پاکستان کی صف اول کی ہیروئن ماورہ حسین آج کل اپنے کامیاب سفر پر گامزن ہیں اور پاکستانی انڈسٹری کو کامیاب ڈرامے دے رہی ہیں ۔ماروہ حسین کی فین فالوونگ سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اُن چاہنے والوں کی تعداد صرف پاکستان ہی میں نہیں ہے بلکہ بیرون ملک میں بھی اُن کے مداح موجود ہیں۔

ماورہ کی جانب سے حال ہی میں نیا برائیڈل شوٹ کروایا گیا ہے جس کی چند تصاویر انہوں نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ماورہ حسین کی جانب سے شیئر کی جانے والی ان نئی تصاویر کو دیکھ مداح دھنگ رہ گئے ہیں اور اُن کی خوبصورتی کے کمنٹس باکس میں خوب گُن گا رہے ہیں۔
ایک انسٹاصارف کی جانب سے ماورہ کی تعریف میں کمنٹ کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ ’ماورہ حسین دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی ہیں۔‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں