اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) مطابق معلوم ہوا ہے کہ نعیم بخاری ایڈووکیٹ کو سر کاری ٹی وی کا نیا چیئر مین مقرر کیا جا ر ہا ہے۔ ذ رائع کے مطابق کابینہ آ ج سر کاری ٹی وی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کی منظوری دے گی اور تین آ زاد ممبرزبورڈ آ ف ڈائریکٹرز کی تقرری کی جا ئے گی۔بور ڈ آ ف ڈائریکٹرز کے پینل میں نعیم بخاری کے علاوہ محمد ایاز کلیار ایڈووکیٹ اورعامر ملک ایڈووکیٹ کے نام بھی شامل کئے گئے ہیں
