0

جعلی اکاﺅنٹس ریفرنس: آصف زرداری اور فریال تالپورکو بڑا عدالتی ریلف مل گیا جیالوں کا جشن

اسلام آباد(ویب ڈیسک)احتساب عدالت نے جعلی اکاﺅنٹس ریفرنس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلیں۔ سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور و دیگر کیخلاف جعلی اکاﺅنٹس ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان نے ریفرنس کی سماعت کی ،عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرتے ریفرنس کی سماعت19 نومبر تک ملتوی کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں