0

آصف زرداری ، نواز شریف ٹیلی فونک رابطہ نے حکومتی ایوانوں پر لرزہ طاری کر دیا آدھا گھنٹہ کیا بات ہوئی ؟ تہلکہ خیز خبرآگئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نوازشریف کا آپس میں ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے ، دونوں رہنمائوں کا حالیہ چند دنوں میں یہ دوسرا اہم رابطہ تھا، جس دوران سیاسی معاملات ، گلگت بلتستان کےا لیکشن اور لانگ مارچ سے متعلق بات چیت کی گئی ۔سینئر صحافی حامد میر نے بتایا کہ ” سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک دوسرے کے ساتھ ٹیلی فون پر تفصیلی بات چیت کی ہے آدھ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی گفتگو میں گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج کے علاوہ دیگر سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی دونوں رہنماؤں کا پچھلے چند دنوں میں یہ دوسرا رابطہ تھا”۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں