0

سکولوں میں کرونا کیسزکی اصل حقیقت کیا ہے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے خود ہی بتا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہاہے کہ سکولز کی رپورٹ میں الارمنگ صورتحال نہیں ،2 لاکھ سے زائد ٹیسٹ کر چکے ہیں ،صرف500 مثبت ہیں ،کون لوگ کہہ رہے ہیں سکولوں میں کیسز بڑھ رہے ہیں ۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا مزید کہناتھا کہ سردیوں کی چھٹیوں کے بارے میں سب کی رائے مختلف تھی ،اس ہفتے ہوم ورک کریں گے ،آئندہ ہفتے دوبارہ اجلاس ہوگا،ان کاکہناتھا کہ بچوں اور اساتذہ کے تحفظ کیلئے بہترین فیصلہ کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں