0

بچوں کی موجیں لگ گئیں تعلیمی اداروں میں یکم دسمبر سے تعطیلات کا فیصلہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بلوچستان کے وزیرِ تعلیم سر دار یار محمد رند کہتے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں موسمِ سرماکی تعطیلات یکم دسمبر سے ہوں گی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ نیا تعلیمی سال 3 ماہ کی تعطیلات کے بعد مارچ میں شروع کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں