0

سکولز میں آج سے چھٹیاں ہوں گی یا نہیں ؟ آج کیا ہونےوالا ہے؟ والدین، طلبا کیلئےبڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی دوسری اور خطرناک لہر جاری ہے جس کے باعث سکولوں کو بند کرنے یا کھلا رکھنے کا فیصلہ آج کیا جائےگا۔۔وفاقی اور صوبائی وزرا تعلیم کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔۔ جس میں تعمیاداروں میں آج سے سردی کی چھٹیاں دینے یانہ دینے کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائےگا۔۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے تجویز پیش کی گئی ہے کہ تعلیمی اداروں کو سولہ نومبر سے پندرہ جنوری تک سکولوں کو بند کر دیا جائے ۔ تاہم اس کا حتمی فیصلہ آج کیا جائےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں