0

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بارے تشویش ناک خبر

کراچی (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا وائرس کاشکار ہو گئے ، مراد علی شاہ نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،مراد علی شاہ کاکہنا ہے کہ جمعہ کے روز ہلکا بخار محسوس ہوا، جس پر ٹیسٹ کرایا گیا،ڈاکٹر کی ہدایت پر خود کو قرنطینہ کرلیا، وزیراعلیٰ سندھ کاکہنا ہے کہ ہلکار بخار ہے لیکن طبیعت بہتر ہے اور احتیاط کررہاہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں