0

ماہی گیر کے حلق میں زندہ مچھلی پھنس گئی پھر کیا ہوا جانئے حیران کن خبر کی تفصیلات

قائر(ویب ڈیسک)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا جہاں مچھلی پکڑنے کے دوران ایک ماہی گیر کے حلق میں زندہ مچھلی پھنس گئی۔قاہرہ میں 40 سالہ ماہی گیر ایک زندہ مچھلی منہ میں دبا کر دوسری مچھلی پکڑنے کی کوشش کررہا تھا کہ اس دوران وہ زندہ مچھلی اس کے حلق میں جا پھنسی۔ماہی گیر کو فوراً اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کے حلق میں پھنسی ہوئی مچھلی کو نکال کر اس کی جان بچالی۔ڈاکٹرز کے مطابق ماہی گیر کی حالت خطرے سے باہر ہے اور اسے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں