پشاور(ویب ڈیسک)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں۔وہ کچھ عرصہ سے سخت علیل تھیں اور پشاور کے ہسپتال میں زیر علاج رہی ہیں۔