0

رات گئے ملک کی مصروف شاہراہ پر ٹریفک کا المناک حادثہ متعدد افراد جاں بحق،ہر طرف کہرام م مچ گیا

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی سے حیدر آباد جانے والی مسافر وین کو آئل ٹینکر نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس کے مطابق کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے نوری آباد کے مقام پر پر آئل ٹینکر نے وین کو ٹکر ماردی۔پولیس کے مطابق نوری آباد میں پیش آنے والے اس حادثے میں 3 افراد جاں بحق، 9 افراد زخمی ہوئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں