0

مصطفیٰ کمال کو بڑا دھچکا؛اہم پارٹی رہنماء نے راہیں جا کر لیں

لندن (ویب ڈیسک )پاک سرزمین پارٹی کے سینئر رہنما رضا ہارون نے اپنی پارٹی سے علیحدگی اختیار کی ہے اور وہ اب لندن پہنچ چکے ہیں۔ پارٹی میں اختلافات پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے رضا ہارون بھی پارٹی کو خیر آباد کہہ گئے ، رضا ہارون اب Edware میں اپنے خاندان کے ساتھ رہتے ہیں اور وہ پی ایس پی کی سیاست میں مزید سرگرم نہیں ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کے اندر مشاورت کے نہ ہونے کی وجہ سے ان سمیت بہت سے ممبران میں پارٹی سے علیحدگی اختیار کی ہے ۔ سینئر وائس چیئرمین انیس ایڈووکیٹ ، سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر صغیر احمد ، وائس چیئرمین وسیم آفتاب ، وائس چیئرمین آفتاب رندھاوا اور ایم کیو ایم کے سینئر ممبران شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں