0

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی طے ہو گئی

کراچی (ویب ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگی طے پا گئی ہے اور دعوت نامے بھی تقسیم کر دیئے گئے ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر روائرل ہو رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر کو محمود یونس چوہدری کے ساتھ طے پائی ہے ، تقریب بلاول ہاﺅس کراچی میں ہو گی جس کے دعوت نامے متوقع مہمانوں میں تقسیم کر دیئے گئے ہیں لیکن تقریب میں شرکت کرنے والوں کیلئے کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی ہو گا اور تمام کورونا ایس او پیز کا خیال بھی رکھا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں