0

وزیراعظم نے کشمور واقعے پر بہادری دکھانے والے پولیس اہلکار کو کیسے شاباش دی جان کر ہر پاکستانی کا دل خوش ہو جائے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کشمور واقعے میں بہادری دکھانے والے پولیس اہلکار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور اے ایس آئی محمد بخش کو شاباش دی۔وزیراعظم عمران خان نے اہلکار سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ دل چاہ رہاہے تمہارا ماتھاچوم لوں اورگلے لگا لوں ،قوم کو آپ کی بہادری پر فخر ہے ، وزیراعظم نے اہلکار اور ان کے بیٹی کے مثالی اقدام اور جرأت کی تعریف کی، وزیراعظم نے کہاکہ اہلکار محمد بخش نے پولیس کے مثبت کردار کو اجاگر کیا ن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں