کراچی(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کے ایم پی اے جام مدد علی انتقال کرگئے،جام مددعلی کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ملک میں کورونا کی دوسری لہر نے پنجھے گاڑھنے شروع کر دیے ہیں اورملک بھر میں کورونا کے وار مزید تیز ہوگئے ہیں۔پیپلزپارٹی کے ایم پی اے جام مدد علی بھی کورونا کے باعث انتقال کرگئے،جام مددعلی کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ان کی عمر 58سال تھی۔
