69

یاللہ رحم ملک کے مختلف حصے زلزلہ سے لرز اٹھے ہر طرف چیخ و پکار عوام خوف و ہراس کا شکار،کلمہ طیبہ کاورد

لاہور (مانیٹڑنگ ڈیسک) بلوچستان کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔جبکہ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ زیارت،پشین اور ہرنائی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔اس زلزلے کی شدت بھی ابھی تک پتا نہیں چلی اور اس کی وجہ سے ہونے والے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصانات کی خبر بھی ابھی تک موصول نہیں ہوئی۔ کوئٹہ سمیت دیگر کئی شہروں میں شدید نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں