ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اس سال اگست میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آرگینک پولٹری فارمنگ شروع کردی ہے۔اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انھوں نے کڑک ناتھ قسم کی ایک نایاب نسل کی مرغیوں کا پولٹری یونٹ شروع کرنے کے لیے ایسی دو ہزار مرغیوں کا آرڈر دیا ہے۔
