0

پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی کس حال میں ہیں مداحوں کے لئے تشویش ناک خبر

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی بچوں کی جدائی کے غم میں ہسپتال داخل ہوگئیں۔گلوکارہ نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ وہ بچوں کی جدائی کی وجہ سے ذہنی پریشانی کا شکار ہیں اور اسی وجہ سے انہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ ’گزشتہ کچھ دنوں میں میرے شہزادے بچوں مصطفیٰ علی اور ورد علی کی سالگرائیں تھی اور وہ سب مجھ سے دور تھے۔ اس سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہے کہ ابھی اسکول کھل چکے ہیں مگر میرے بڑے بیٹے بہلول علی کا اسکول بند کر کے اسے گانا گانے پر لگادیا گیا ہے۔ اس صورتحال نے مجھے اور سخت تکلیف میں مبتلا کررکھا ہے‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں