0

پی ایس ایل فائیو کے پلے آف مرحلے کیلئے سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا کتنے سیکیورٹی اہلکار تعینات ہوںگے ……..

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے پلے آف مرحلے کا سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے پلے آف مرحلے کا آغاز کل سے کراچی میں ہو رہا ہے جس کیلئے سخت سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سیکیورٹی پلان میں نیشنل سٹیڈیم سمیت تمام متعلقہ روٹس اور ہوٹلوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں