0

سابق وفاقی وزیرخرم دستگیر مشکل میں پھنس گئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی درخواست پر اینٹی کرپشن پنجاب نے ن لیگ کے سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ محکمہ ہائی وے کے ایس ڈی او اور تین ریکارڈ کیپرز بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔
مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ غلام دستگیر نے سرکاری زمین پر قبضہ کر کے پٹرول پمپ بنایا۔ غلام دستگیر ن لیگ کے مرکزی رہنما خرم دستگیر خان کے والد ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں