0

پی ایس ایل سیزن 6 کے میچز کس کس شہر میں ہوں گے شائقین کر کٹ کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک) سی ای او پی سی بی وسیم خان نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ جانےوالا اسکواڈ دو ہفتوں تک آئیسولیشن میں رہے گا،قرنطینہ میں کھلاڑی پریکٹس کرسکتے ہیں،نیوزی لینڈ جانےوالے سکواڈ کوایس اوپیز کے سات یا آٹھ مراحل سے گزرنا پڑے گا۔ ان کا کہناتھا کہ ڈومیسٹک کھیلنے والی خواتین کھلاڑیوں کو معاوضہ دیاجارہاہے،پہلے ڈومیسٹک کھیلنے والی خواتین کومعاوضہ نہیں دیا جاتا تھ ان کا کہناتھا کہ قرنطینہ میں کھلاڑی پریکٹس کرسکتے ہیں،پی ایس ایل میں بہترین ٹیم ہی فاتح ہوگی،پی ایس ایل 6 کے میچز پشاور میں بھی کرانے کا سوچ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں