0

پاکستان میں قیامت کا منظر، جمعہ کے دن کا آ غاز پاکستانیوں کے لئے افسوس ناک خبر سے37افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب کورونا کیسز اور اس سے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ملک میں کورونا وائرس سے شفایاب ہونے والوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان 28 ویں نمبر سے 27 ویں پر آگیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا وائرس کے 36 ہزار 923 ٹیسٹ کیئے گئے، جبکہ اب تک کُل 48 لاکھ 47 ہزار 105 کورونا ٹیسٹ کیئے جا چکے ہیں، جبکہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 4 ماہ کی بلند ترین سطح 6 اعشاریہ 24 فیصد پر آ گئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 304 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 37 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 714 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں