0

انگلش فاسٹ باؤلر ثاقب محمود نے پاکستان پہنچتے ہی بڑا اعلان کر دیا، جان کرپورا صوبہ کے پی جھوم اٹھے گا

کراچی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کی نمائندگی کیلئے پاکستان پہنچنے والے انگلش فاسٹ باﺅلر ثاقب محمود نے کہا ہے کہ میں اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتواناچاہتا ہوں۔ پی ایس ایل 5کے پلے آف مرحلے میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے انگلش فاسٹ باﺅلر ثاقب محمود نے کہاکہ10 سال بعد پاکستان آ کر بہت خوشی محسوس ہورہی ہے کیونکہ میرے خاندان کا تعلق ضلع اٹک سے ہے اور فیملی کے بیشتر اراکین پشاور زلمی کے سپورٹرز ہیں، عمدہ کارکردگی کے ذریعے اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتوانا چاہتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں