0

پاکستانیوں کے لئے جمعرات کے دن کی افسوس ناک خبرملک کی مصروف شاہراہ پرٹریفک حادثہ متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے

گجرات (ویب ڈیسک) حافظ آباد روڈ پر مسافر بس اور ٹرایکٹرٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق حافظ آباد روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئیں،ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 8 افرادجاں بحق اور20 زخمی ہو گئے،زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس کاکہناہے کہ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں