لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے سب سے بڑے اسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف یڈیکل سائنسز(پمز) میں دل کے مریضوں کے لئے خریدے گئے اسٹنٹس کی چوری کا انکشاف ہوا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اسٹنٹس 12 کروڑ روپئے کی لاگت سے خریدے گے گئے اور بعد ازاں چوری کر لئے گئے جبکہ ان کی خریداری کا ریکارڈ بھی جلا کر راکھ کر دیا گیا.آڈٹ حکام کی نشاندہی پر حکومت پر سکتہ طاری ہو گیا.
