0

کرونا نے پنجاب کابینہ کو بھی لپیٹ میں لے لیا سینئرصوبائی وزیر بھی کرونا کا شکار

لاہور(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر صمصام بخاری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،صمصام بخاری نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ ملک میں کورونا کی دوسری لہر نے شدت اختیار کرلی اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید34 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہزار 808 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔صوبائی وزیر صمصام بخاری کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیااورانہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیاہے،صمصام بخاری کاکہنا ہے کہ بہتر محسوس کررہاہوں،ان شااللہ جلد مکمل صحتیاب ہوجاﺅں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں