61

نیب، ایف آئی اے والے منہ تکتے رہ گئے عدالت نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو کلین چٹ دے دی

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کے خلاف شوگر ملز انکوائریز کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ایف آئی اے کی انکوائری کو بدنیتی پر مبنی قرار دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ درخواستگزاروں کے خلاف ایف آئی اے نے سیاسی بنیادوں پر انکوائری شروع کی، ایف آئی اے نے قانونی تقاضے پورے کرنے کی بجاہے ہراسان کرنا شروع کر دیا، عدالت ایف آئی اے کے اس غیر قانونی اقدام کو کا کالعدم قرار دیتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں