0

یا اللہ خیر اچانک یہ کیا ہو گا پاکستان میں کہ یہ یہ چیزیں فوری طور پر بند کر دی جائیں بڑے حکومتی حکم نامہ نے عوام کی نیدیں اڑا دیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں جاری کورونا وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکومت نے ملک بھر میں مزارات، سینما اور تھیٹرز فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔
وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت نیشل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی)کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ملک میں جاری کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر حکام این سی او سی نے ملک بھر میں مزارات، سینما اور تھیٹرز فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔
حکام نے مزید کہا کہ 12 اکتوبر سے 3 نومبر تک تمام بڑے اجتماعات اور آوٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا، تاہم ملک بھر سے بڑے اجتماعات پر پابندی کی سفارش بھی کی گئی ہے،20 نومبر سے شادی میں شرکت کے لئے 500 افراد کی اجازت ہوگی، جبکہ ہوٹلوں میں رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور کھانا کھانے کی اجازت دینے کی تجویز ہے،متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ این سی او سی کی جانب سے تمام بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی کی سفارش کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں