0

مودی کی نیدیں اڑ گئیں ایران نے بڑے معاملہ پر پاکستان کو یقین دہانی کر وا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایران نے پاکستان کو اہم مسئلہ پر بھرپور حمایت کی یقین دہانی کر وا دی ہے بدھ کے روز
وزیراعظم عمران خان سےایرانی وزیرخارجہ جوادظریف کی ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اور ایران کےقریبی اور گہرے تعلقات ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکےحل کے لیےایران پاکستان کی حمایت جاری رکھےگا۔وزیراعظم عمران خان سے ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ نےصدرحسن روحانی کی جانب سےوزیراعظم عمران خان کو پیغام پہنچایا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اورایران کےقریبی اورگہرےتعلقات ہیں، دونوں ممالک کوباہمی مفادکیلئےتعاون مضبوط بناناہوگا۔ وزیراعظم کا ایران میں کورونا سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نےکہاکہ پاکستان کی اسمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی انتہائی موثررہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں