0

کس شخص نے شریف خاندان میں دوریاں پیدا کیں لیگی کارکنوں کے لئے حیران کن خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی وجہ سے شریف خاندان میں دوریاں پیدا ہوئیں اور ان کیلئے مشکلات میں اضافہ ہوا۔ان کا کہنا ہے کہ جنرل زبیر کو شہباز شریف کے خاندان میں زیادہ ناپسند کیا جاتا ہےنجی ٹی ویکے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ شریف خاندان کے ایک فرد کا کہنا ہے کہ جب سے محمد زبیر سیاست میں ایکٹو ہوئے ہیں تب سے شریف خاندان میں دوریاں پیدا ہوئیں اور مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ آئین نواز شریف کے پاؤں کی جوتی ہیں، جب چاہا پہن لی اور جب چاہا پھینک دی ، نواز شریف آئین کی تشریح تو کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں