0

نواز شریف کی سیاست اب دفن ہو گئی معاملہ سیریس ہوگیا ہے اور اب کوئی بھی کچھ نہیں کرسکتا بڑی خبر نے ن لیگ کو ہلا کر رکھ دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز کو سامنے لا کر نواز شریف نے اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارا ہے، معاملہ سیریس ہوگیا ہے اور اب کوئی بھی کچھ نہیں کرسکتا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ مریم نواز کو سامنے لا کر نواز شریف نے اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارا ہے، مریم نواز جو سیاست کر رہی ہیں وہ شہباز شریف کی سیاست نہیں ہے، یہ معاملہ اب سیریس ہوگیا ہے اب کوئی بھی کچھ نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ جو مرضی کر لیں دسمبر سے 20 فروری تک کچھ لوگوں نے ان سے الگ پوزیشن لینی ہے۔ جس دن سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 120 عدالتیں بن گئیں اس ملک میں کرپشن ختم ہوجائے گی اور جمہوریت بھی اپنا کام جاری رکھ سکتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں