0

امت مسلمہ کے لئے افسوس ناک خبر برادر اسلامی ملک سعودی عرب دھماکوں سے گونج اٹھا انتہائی تشویش ناک اطلاعات موصول

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے اہم ترین شہر جدہ میں غیر مسلموں کے ایک قبرستان میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جدہ میں واقع غیر مسلموں کے قبرستان میں پہلی جنگ عظیم کی یاد میں ایک تقریب جاری تھی جس میں یورپی ملکوں کے سفارتکار بھی شریک تھے۔

فرانس کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدہ کے قبرستان میں جاری تقریب کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا گیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ فرانس اس بزدلانہ اور بلا جواز حملے کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں