0

آئی جی سندھ کیس، پاک فوج کے کس رینک کے افسران کو عہدوں سے ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اینکر پرسن ندیم ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی جی سندھ کے اغوا کے معاملے میں آئی ایس آئی اور رینجرز کے 4 افسران کو معطل کیا گیا ہے۔منگل کی شام نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم ملک نے کہا کہ آئی جی سندھ اغوا کیس میں بورڈ آف انکوائری کی رپورٹ پر 4 افسران کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔ ان میں آئی ایس آئی اور رینجرز کے سیکٹر کمانڈرز بھی شامل ہیں۔ یہ دونوں بریگیڈیئر رینک کے افسران تھے جنہیں عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں