0

لاہور؛نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کے ساتھ ایسا شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستانی سیخ پا ہو جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور میں دو ملزمان نے لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق رحمان اورطلحہ نامی شخص لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر کوارٹر میں لے گئے جہاں اس کے ساتھ زیادتی کی ۔نوکری کی تلاش میں نارووال سے لاہور آنے والی لڑکی سے زیادتی کا واقعہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا ۔نولکھا پولیس نے لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے تاہم پولیس کو ابھی کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو ئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں